پاکستان

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک

حیدرآباد(گردو پیش نیوز ڈیسک )آئی ایس پی آر کی مطابق دہشت گردوں نے گاڑی پر فرار ہونے کی کوشش کی جو ناکام بنا دی گئی، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے، دہشت گردوں سے اسحلہ، بارود اور افغان کرنسی بھی برآمد ہوئی

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی