ٹنڈوالہٰ یار(گردوپیش)
ملک بھر کی طرح ٹنڈوالہیار میں بھی یومِ دفاعِ پاکستان شایانِ شان طریقے سے منایا گیا٫
ٹنڈو الہٰ یار: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاندار ریلی، فضا ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعروں سے گونج اٹھی٫
ٹنڈو الہٰ یار: ریلی کی قیادت مختیار کار نیاز سیال نے کی، شہریوں اور اہلکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت,
ٹنڈو الہٰ یار: ریلی مختیار کار آفس سے روانہ ہو کر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی یادگارِ شہداء پر اختتام پذیر ہوئی٫
ٹنڈو الہٰ یار: 6 ستمبر 1965ء کا دن ہماری تاریخ کا ایک روشن اور ناقابلِ فراموش باب ہے: نیاز سیال٫
ٹنڈو الہٰ یار: بہادر مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر شکستِ فاش دی: مختیار کار نیاز سیال,
ٹنڈو الہٰ یار: شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں، وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت متحد ہیں،
ملک بھر کی طرح ٹنڈوالہیار میں بھی یومِ دفاعِ پاکستان شایانِ شان طریقے سے منایا گیا
