حیدرآباد(گردوپیش) تحریک انصاف کا قافلہ آج دوپہر 3 بجے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ عمر کوٹ سے ٹنڈوالہیار پہنچے گا جس کے بعد ٹنڈوجام میں مختصر خطاب کے بعد حیدرآباد پہنچے گیں،جہاں وہ پی ٹی آئی کے کارکنان سے خطاب کریں گے
آج پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی قیادت میں عمر کوٹ سے ٹنڈوالہیار پہنچے گا

