لاھور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ۴۳ارکان کے استیفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا
حیدرآباد(گردو پیش ) لاھور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ۴۳ارکان کے استیفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا
جسٹس شاہد کریم نے ۴۳سابق ایم این اے کی درخواست پر سماعت کی ،ریاض فتیانہ سمیت ۴۳ارکان اسمبلی نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور موقف اختیار کیا تھا کہ انہوں نے استیفے منظور ہونے واپس لے لئے تھے
استیفے واپس لینے کے بعد اسپیکر منظور نہیں کرسکتا عدالت نے تاحکم ثانی ۴۳حلقوں پر ضمنی انتخابات روکتے ہو ئے وفاقی حکومت الیکشن کمیشن اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جا ری کر دیئے
،

