شوبز

سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کے باوجود سیلینا گومز نے انسٹاگرام کا اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

گردو پیش ویب ڈیسک:امریکی گلوکارہ واداکارہ سیلیناگومز نے انسٹاگرام کی دنیاکا ایک اہم اعزازاپنے نام کرلیا

 حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی  پہلی خاتون بن گئیں۔

گزشتہ دنوں سیلینا گومز نے امریکی سوشل میڈیا اسٹار، بزنس ویمن اور ماڈل کائیلی جینر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون کا اعزاز اپنے نام کیا تھا تاہم اب انہوں نے 400 ملین( 40 کروڑ) فالورز کا سنگ میل بھی عبور کرلیا ہے۔

 سیلینا گومز کی انسٹاگرام فالورز کی تعداد 40 کروڑ 10لاکھ ہے جبکہ اس فہرست میں دوسرا نام کائیلی جینر کا ہے جنہیں 38 کروڑ 20 لاکھ افراد انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

شوبز

مہوش حیات کا دلچسپ ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو جھوٹ نہ بولنے کا مشورہ

کراچیگردو پیش : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف  اداکارہ مہوش حیات نے دلچسپ ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو منفرد
شوبز

شاہ رخ اور کاجول سات سال بعد کرن جوہر کی فلم میں اکٹھے نظر آئی گے

حیدرآباد(گردوپیش آن لائن نیوزڈیسک ) شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔