شوبز

مہوش حیات کا دلچسپ ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو جھوٹ نہ بولنے کا مشورہ

کراچیگردو پیش : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف  اداکارہ مہوش حیات نے دلچسپ ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو منفرد انداز میں جھوٹ نہ بولنے کا پیغام دے دیا۔

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے  آفیشل اکاؤنٹ پر اپنی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے انگریزی ڈبنگ کااستعمال کیا ہے جس میں جھوٹ سے دور رہنے اور اس عادت کو چھوڑنے کا بار بار ذکر کیا جارہا ہے۔ تاہم مہوش حیات کے انداز نے ویڈیو کو بے حد دلچسپ بنا دیا ہے اور ان کے مداح بھی ان کے انداز کو خوب پسند کر رہے ہیں

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

شوبز

شاہ رخ اور کاجول سات سال بعد کرن جوہر کی فلم میں اکٹھے نظر آئی گے

حیدرآباد(گردوپیش آن لائن نیوزڈیسک ) شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔
شوبز

پاکستانی ڈراموں میں مظلوم عورت کے کردار ہی مقبول ہیں: حبا بخاری

حیدرآباد (گردوپیش نیوز ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے بارے