حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد پولیس نے 4ملزمان کوبھاری مقدارمیں کچی شراب سمیت گرفتارکرلیا

حیدرآباد(گردوپیش) حیدرآباد پولیس نے دویٰ کیاہے کہ ہٹری پولیس نے کاروائیاں کرتے ہو ئے 4 ملزمان کوبھاری مقدار میں کچی شراب سمیت گرفتارکرلیاہے

ڈی ایس پی صغیر حسین مغیری کی سربراہی میں ایس ایچ او سب انسپیکٹر حسین علی شاہانی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر مختلف مقامات سے چھاپہ مار کر4 ملزمان کو کچی شراب سمیت گرفتار کرلیا


بائی پاس لنک روڈ ملک پیٹرول پمپ کے قریب سےملزم بنام زین خواجہ کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزمان کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےگرفتار و مفرور ملزمان کے قبضے سے 3 عدد گیلن میں 15 لیٹر کچی شراب برآمد ہوئی


girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال