حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی جانب سےگیمز کے انعقاد سے طلبہ وطالبات میں کھلیوں سے رغبت و حوصلہ افزائی ہو گی حماد رضوان

حیدرآباد(گردوپیش آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سیکٹر کے انچارج حماد رضوان و اراکین سیکٹر کمیٹی نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹر کالیجیٹ ٹورنامنٹس کے جلد انعقاد کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے گیمز کے انعقاد سے طلبہ و طالبات میں کھلیوں سے رغبت و حوصلہ افزائی ہو گی حیدرآباد و قرب و جوار میں کافی عرصہ سے کھلیوں کی سرگرمیاں مفقود ہیں حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے احسن اقدام ہے اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر انچارج حماد رضوان و اراکین سیکٹر کمیٹی نے امید ظاہر کی کہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے کھیلوں کے مقابلوں کے لئے کھلاڑی طلبہ و طالبات کو مناسب سہولیات فراہم کی جائیں گی اور میرٹ کو ترجیح دی جائے گی

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال