حیدرآباد قبضہ مافیا کے خلاف پر یس کلب کے سامنےمظاہرہ
حیدرآباد گردو پیش سماجی رہنما ضلع جامشورو جانی خاصخیلی شکیل جوکھیو غلام شبیر بنگ اور منظور پالاری کی رہنمائی میں قبضہ مافیا کے خلاف پریس کلب حیدرآباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ قبضہ مافیا کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
نوری آباد اور کوہستان کے دیگر علاقوں میں قبضہ مافیا غلام نبی پالاری گلزار پالاری شمس الحق پالاری نے جعلسازی کے ذریعے لوگوں کے نام میچ کرکے زمینے فروخت کی ہیں۔
خاصخیلی جوکھیا جاکھرا پالاری برادری کے متاثرین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غلام نبی پالاری گلزار پالاری نے تپیدار فیروز ڈاوچ سے ملکر ہماری زمینوں کے کاغذات جعلسازی کے ذریعے نام میچ کرکے زمینگ فروخت کی ہیں
انہوں نے اعلیٰ حکام ڈپٹی کمشنر جامشورو کمشنر حیدرآباد چیف سیکرٹری سندھ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں غلام نبی پالاری گلزار پالاری فیروز ڈاوچ کو گرفتار کے صاف و شفاف انکوائری کرکے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے
