پاکستانی ڈراموں میں مظلوم عورت کے کردار ہی مقبول ہیں: حبا بخاری
حیدرآباد (گردوپیش نیوز ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ حبا بخاری ان دنوں ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سنہری لمس کی حامل ہیں، جس چیز کو چھوتی ہیں وہ سونا بن جاتی ہے یعنی ان کا نام ہی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
گذشتہ چند سالوں میں ان کے تمام ہی ڈرامے انتہائی مقبول ہوئے ہیں، جن میں سے کئی تو یو ٹیوب پر نمبر ون ٹرینڈ بھی بنے۔
ہ

