لاھور گردو پیش پاکستان آرمی کے میجر پر تشددخواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کے خلا ف مقدمہ درج کے گرفتارکرلیا گیا
پاکستان آرمی کے میجر حارث پر تشددکرنے کے الزام میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اورحافظ نعمان کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ہے ،مقدمے میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ میجر حارث اپنے سسرال کے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں کیولری گراونڈ میں ایک لینڈ کروزرنے انہیں ہیٹ کیا تعارف کرانے پر انہیں سخت تشددکا نشانہ بنایاگیاہے،مدعی نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیاہے کہ ملزمان انکے بیٹے کو جان سے مارنے کی کوشش کررہے تھے اوران پر راڈ سے تشددکررہے تھے پولیس اسٹیشن گارڈن ٹائون لاھور نے مقدمہ درج کرلیا ہے

