عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: ملک میں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت حسین نے کہا ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو کچھ کیا ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جو کچھ کر رہی تھی درست […]



