تمام سیاسی پارٹیاآگے بڑھ کروطن کی خدمت کریں حاجی نظرخان
حیدرآباد (گردوپیش تمام سیاسی جماعتوں کوآگے بڑھ کروطن عزیز کومضوط کرناہوگا،اس وقت پاکستان سیاسی بحران کاشکارہے،ہمیں سیاسی اختلافات پس پشت ڈال کر ملک کو مستحکم کرناہوگا سینئرسیاستدان حاجی نظر خان موسیٰ خیل،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و سینئرسیاستدان حاجی نظرخان موسی خیل نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آگے بڑھ کر […]
