ڈپٹی سپیکر رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت شروع، روس کا امریکہ پر پاکستان میں مداخلت کا الزام
روس نے کہا ہے کہ پاکستان سے دورہ روس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تاہم یہ مسترد کر دیا گیا جس کے بعد عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ ہوا امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ‘امریکہ کسی ایک سیاسی جماعت کو دوسری جماعت پر ترجیح نہیں دیتا۔’ آئی ایس پی آر ترجمان کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیرونی سازش پر ‘فوج کا مؤقف وہی ہے جو قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں ہے

