امھران نامہ

ٹنڈوآدم تھانہ بی سیکشن کاجرائم پیشہ افرادکےخلاف کریک ڈاؤن ملزم گرفتار چھنی گئی موٹرسائیکل برآمد مقدمہ درج

حیدرآباد(گردوپیش

رات گئے تھانہ بی سیکشن ٹنڈوآدم پولیس کاجرائم پیشہ افرادکےخلاف کریک ٹاؤن ملزم گرفتارچھینی گئی موٹرسائیکل اور ٹی ٹی پستول برآمد

گزشتہ روز ٹنڈوآدم سے متصل علاقے فوجی موڑ کے مقام پر تھانہ بی سیکشن کے حدود میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے جنرل سیکرٹری لالہ مرزاخان کے بھتیجے قیمت خان ولد محمد عمر کو روک کر موٹرسائیکل چھین لی مزاحمت پرملزمان نے تین فائر کیئے جس سے قیمت خان محفوظ رہے اس دوران ملزمان نے ان سے سی ڈی موٹرسائیکل ماڈل 2023 چھین کرفراریوگئے.
اس دوران واقعہ کی خبرعلاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی اور اہل علاقہ نے متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچ کرپولیس کے خلاف سخت احتجاج کیا. اس دوران پولیس اسٹیشن بی سیکشن پرنئے تعینات ہونے والے SHO حنیف مھر کی جانب سے بھرپور یقین دھانی کے بعد کہ پولیس کی کاروائیوں میں خلل نہ ڈالی جائے انہوں نے اپنے بالا افسران SSP سانگھڑ DSP ٹنڈوآدم سے بات کی ہے ملزمان قانون کے شکینجے سے بچ نہیں کرنہیں جا سکتے.پولیس کی جانب سے یقین دھانی کے بعد مظاہرین منتشر ہوئے.توٹنڈوآدم بی سیکشن پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کاآغاز کردیا.پولیس رپورٹ کے مطابق رات گئے ٹنڈوآدم سے متصل علاقوں میں پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ آپریشن جاری رہا اس دوران پولیس نے سینئر صحافی و سیکرٹری حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور لالہ مرزاخان کے بھتیجے سے چھنی گئی CD موٹرسائیکل اور ملزمان کی جانب سے حملے میں استعمال ہونے والی پستول برآمد کرکے ملزم عاصم منیرکو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاھے
پولیس اسٹیشن بی سیکشن اس احسن اقدام پراہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او بی سیکشن حنیف مھرکو مبارکباد پیش کی ہیں

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

امھران نامہ

آئی جی سندھ کے حکم پر ٹنڈوادم پولیس کی کاروائیاں32 سے زائد منشیات فروش جواری گرفتارلاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

ٹنڈوادم ( گردو پیش) آئی جی سندھ ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے حکم پر ٹنڈوادم سٹی اور بی سیکشن تھانے
امھران نامہ

ٹنڈوآدم ریلوے پولیس نے پٹریاں چوری کرتے ہوئے چورں کوگرفتارلیا

گزٹنڈوآدم (گردو پیش)گزشتہ دنوں ریلوے گودام کے قریب سے ریلوے پولیس نے ریلوے کی پٹریاں چوری کرتے ہوئے مشتاق چشتی