پاکستان

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کے حتمی امیدواروں کا اعلان

حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئِی بیرسٹر گوہر نے سینیٹ انتخابات کیلئے پی تی آئی کے حتمی امیدواروں کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئِے کہا کہ زلفی بخاری پنجاب سے نامزد امیدوار ہیں لیکن اگر ان کے کاغذات پر اعتراض آتا ہے تو راجہ ناصر عباس امیدوار ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں فیض الرحمان اور شفقت ایاز جبکہ ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر اعظم سواتی امیدوار ہونگے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کہیں اعظم سواتی پر اعتراض ہوا تو نورالحق قادری امیدوار ہونگے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دیگر امدیواروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں پارلیمانی لیڈر میاں اسلم ہوں گے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی