میرا سندھ

ٹنڈوآدم: منشیات فروشوں بھتہ خوروں کی محفوظ آماج گاہ بن گیا

ٹنڈوادم:گردو پیش ( رپورٹ عمر فاروق قریشی) ٹنڈوادم شہر میں منشیات فروشوں بھتہ خوروں ڈکیتوں چوروں نوسر بازوں کا راج قائم ہو چکا شہری غیر محفوظ ہو گئے

موٹر سائیکل چوری دکانداروں کو تشدد کا نشانہ بھتہ وصولی اور نوسر بازی معمول بن گئی پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے شہریوں کی شکایات اور ہونے والی زیادتیوں پر بھی پولیس کوئی بھی کاروائی سے گریزاں ہے ایس ایس پی سانگھڑ کی تعیناتی کے بعد امن و امان کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے پولیس اہلکار منشیات فروشوں سمیت دیگر سماجی برائیوں سے مبینہ بھتہ وصولی میں مصروف ہیں:

فرقان انصاری ایڈووکیٹ سابقہ صدر پریس کلب اور دکانداروں کے ملزمان بھی آزاد ہیں شہر میں کھلی غنڈہ گردی کے ملزمان دھڑلے سے دکانداروں اور انجمن تاجران کے صدر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی کیا طاقت کہ ہمارے خلاف کاروائی یا گرفتاری کر سکے انجمن تاجران اور معززین شہر کے وفد نے ایس ایس پی سانگھڑ سے ملاقات کی صورتحال سے آگاہ کیا اور شہریوں کی تشویش جرائم کی وارداتوں میں اضافہ منشیات فروشوں کو چھوٹ کھلے عام غنڈہ گردی پولیس کی ناقص کارکردگی کی شکایت کی ایس ایس پی سانگھڑ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے اچھے آفیسر تعینات کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری بھی ہوگی شہریوں کو تحفظ فراہمی کو یقینی بنائیں گے

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف