میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف علاقوں میں کی جانے والی تجاوزات کے خلاف عدلیہ کے حکم کے مطابق بلدیہ علیٰ حیدرآبادکے افسران کی ہدایت کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں کی جارہی ہے ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی عملے کے ہمرا ہ لطیف آباد کے مختلف چوراہوں لطیف آباد نمبر 7 امریکن ہسپتال، شاہین آرکیڈ کے سامنے بھٹائی ہسپتال بارہ ربیع الاول چوک، مزدور چوک، اور لطیف آبادنمبر 11 کا دوراہ کیا اور عملے کے ہمراہ نمبر 11 اطراف کے چوراہوں پر تعینات اینٹی انکروچمنٹ اہلکاروں کو ٹریفک کی روانی کیلے روڈکو کلیر کرانے کے حوا لے سے ہدایات دیں اور اپنی نگرانی میں مختلف چوراہوں کو کلیر کروایااور ڈیوٹی سرانجام دینے والے اسٹاف کو شاباش دی اور مین روڈ پر کھڑے ٹھلے والوں کو متنبہ کیا کہ وہ ماہ رمضان کے مہینے میں پیدل چلنے والوں اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ نہ ڈالے اور ہدایت کی کہ غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کا سامان تحویل میں لیتے ہوئے سخت کاروائی کی جائے گئی سٹی کے مختلف بازارواں اور چوراہوں سے ناجائز تھلوں اور پتھاروں کو مسمار کردیا روڈ اور فٹ پاتھ کے ایرے کو کلیر کروایا اور بازاروں میں ناجائیز غیر قانونی پکی تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا اور ٹھیلے ٹھیے تحویل میں لیئے گئے تمام دوکانداروں کو تمبیہ کیا کہ وہ ازخود اپنی بچی ہوئی ناجائز تجاوزات کو ختم کرلیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کرتے ہوئے جرمانے بھی عہدکیے جاگئے،

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
تازہ ترین میرا سندھ

اسلام آباد؛گردو پیش پاکستانی عوام جیت گئی ہےاللہ پاکستان پر رحم کرے شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام جیت گئے،اللہ پاکستان پر رحم کرے،