Uncategorized

ٹنڈوادم میں صفائی ستھرائی کے سلسلے میں سینیٹیشن برانچ کا اہم اجلاس

حیدرآباد (گردو پیش) رمضان المبارک کے سلسلے میں صفائی و ستھرائی کے خصوصی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے چیئرمین غلام مرتضیٰ جونیجو کی زیرِ صدارت سینیٹیشن برانچ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سی ایس آئی حمید بلوچ، سی ایس آئی سمیت تمام یوسی انسپکٹرز نے شرکت کی۔چیئرمین نے ہدایت کی کہ ماہِ رمضان میں مساجد، امام بارگاہوں، قبرستانوں، مرکزی شاہراہوں اور گلی محلوں کی صفائی کے انتظامات کو مزید مؤثر اور منظم بنایا جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے تاکید کی کہ مغرب کی اذان کے فوراً بعد سڑکوں اور بازاروں سے کچرا فوری طور پر اٹھایا جائے، جبکہ جمعۃ المبارک کے موقع پر مساجد، امام بارگاہوں اور قبرستانوں کے اطراف خصوصی صفائی کے ساتھ چونا بھی ڈالا جائے۔چیئرمین نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ وہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بناتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کو یقینی بنائیں،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

Uncategorized

Casino Lucky Green Guide – Step-by-Step Setup & Wagering

Before depositing at any online casino, take five minutes to read this checklist — it covers the steps most players
Uncategorized

Hommerson casino: stapsgewijze handleiding voor beginners

Whether you are a first-time visitor or returning to Hommerson casino, this guide covers the essential features you need to

2