حیدرآباد کی خبریں

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکی نومنتخب باڈی کو مبارکباد

حیدرآباد(گردوپیش)
حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان سینئر نائب صدر خالد شیخ نائب صدر شمشیر علی خاصخیلی سیکرٹری عارف حسین نورانی خازن وسیم شیروانی جوائنٹ سیکرٹری علی قریشی سیکرٹری اطلاعات اقبال پرویز خان ممبران گورننگ باڈی راحت کاظمی تجمل حسین نصیرالدین راہی دیپک کمار شاہد حفیظ نوید فاروقی،احتشام ملک،سہیل ،شکیل خان عبدا لغفار انجم کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے نومنتخب
صدر نصراللہ چوہدری،
ریحان چشتی،سیکریٹری، محمد فاروق سمیع اور منصور احمد کو نائب صدور عبد الرحمن جوائنٹ سیکرٹری،خازن اطہر فاروقی، زین علی اور انفارمیشن سیکرٹری اظفر وقاص عباسی جبکہ
ممبران گورننگ باڈی عبدالقادر منگریو، انعم رزاق، عارف حبیب، عطاء الرحمن ، جنید شاہ، خدیجہ راٹھور، شفقت عزیز بھٹی، ریحان حیدر اور صلاح الدین عباسی کو مبارکباد پیش کی ہیں،امید کرتے ہیں کہ
( کے یو جے) دستور کی نومنتخب قیادت آزادی صحافت کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکریں گے،

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

حیدرآباد کی خبریں

گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کردیئے ہیں ، سرشام ہی گیس کی بندش سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے عمران قریشی

حیدرآباد(گردوپیش) پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کے سینئر رہنما عمران قریشی نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ نے گھروں کے
حیدرآباد کی خبریں

ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے سیلاب کے بعد لوگ سخت پریشانی کے عالم میں ہیں جماعت اسلامی جماعت اسلامی حیدرآباد

حیدرآباد(گردوپیش) جماعت اسلامی زون وسطی کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن ونٹر پیکیج کے تحت جامیہ اسلامیہ ہائی اسکول آڈیٹوریم ہال

2