حیدرآبادسے رحیم یارخان جانے والی کارکواباڑوکے مقام پرحادثہ باپ بیٹاجاں بحق
حیدرآباد(گردوپیش حیدرآباد سے رحیم یارخان جانے والی کارکواباڑوکے مقام پرحادثہ دوافراد جابحق حیدرآباد سے رحیم یارخان جانے والی کاراباوڑوکے مقام پر ٹریکٹر ٹالی سے ٹکراگئی جسکے نتیجے میں کار سوار دوافراد ببرئی موسیٰ خیل اور اسکابیٹاشھبازخان موقع پرجابحق ہوگئے،
دونوں باپ بیٹے کوجب گھرلایاگیاتوگھر میں قیامت کامنظرتھااللہ تمام مسلمانوں کو حظ امان میں رکھے

