ٹنڈوآدم گردوپیش ٹنڈوآدم بارکا صدر منتخب ہو نے پر ایڈوکیٹ عبداللہ خان خٹک کوپختون رہنماوں جانان خان ،تاج محمد محسود اور سینئر صحافی لالہ مرزاخان کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اور اجرک کے تحفے پیش کیئے گئے
ٹنڈوآدم عبداللہ خان خٹک کو ٹنڈوآدم بار کا صدرمنتخب ہو نے پر مبارکباد
