میرا سندھ

ٹنڈوآدم ایس ایس پی سانگھڑ نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر بیس پولیس اہلکاروں کو لاک اپ کردیا

۹ ٹنڈوآدم (گردو پیش) ایس ایس پی سانگھڑ نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر بیس پولیس اہلکاروں کو لاک اپ کردیا صرف ایک ماہ میں تین سو افراد منشیات فروشی جرائم میں ملوث تھے گرفتا کئے ہیں،

ان خیالات کا اظہار پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی سانگھڑ نے کیا انہوں نے کہا کہ تھانہ کلچر تبدیل کریں گے شہر میں صیف سٹی پروگرام کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے ائی ٹی روم کی تیاریاں شروع کردی ہیں تمام فنڈز انجمن تاجران استعمال کرے گی پولیس مانیٹرنگ کرے گی امن و امان کی شکایات اور سیف سٹی پروگرام کے جائزے کے سلسلے میں دورا کیا ہے عوامی ہر شکایت کا ازالہ ہوگا منشیات جرائم میں ملوث عناصروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ہوگا جس تھانے کا ایس ایچ او عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگا وہ ضلع میں بھی نہیں رہے گا جلد فرض شناس بہادر پولیس ضلع کے مختلف تھانوں میں تعینات کروں گا انہوں نے کہا کہ روزانہ آفس میں اور شام کے اوقات میں افس سے باہر شہریوں سے ملاقات کرنے کا مقصد معلومات حاصل کرنا اور شکایات کا ازالہ کرنا ہی ہے ایس ایس پی سانگھڑ نے ڈی ایس پی آفس سیف سٹی روم سٹی تھانے کا دورا کیا صدر پریس کلب اور سابقہ صدر پریس کلب عمر فاروق قریشی نے ایس ایس پی سانگھڑ اور ڈی ایس پی ٹنڈوادم کو اجرک کا تحفہ پیش کیا صحافیوں نے تفصیلی صورتحال سے آگاہ کیا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف

2