پاکستان اسلام آباد وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا BY girdopesh دسمبر 15, 2022 0 Comments حیدرآباد گردو پیش نیوز ڈیسک انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہونے پر وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا پٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.50 روپے کمی کر دی گئھےھے