پاکستان

یکم اکتوبر سے کراچی اور پشاور ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد گردو پیش یکم اکتوبر سے کراچی اور پشاور ریل سروس بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے نے یکم اکتوبر سے پشاور سے کراچی ریل سروس بحال کرنے کافیصلہ کرلیاھے جس کے لیے ٹریک درستگی مرمتی اور مٹی کی بھرائی 24 گھنٹے شفٹ ڈیوٹیوں میں کی جارہی ھے.
چیف انجینئر پاکستان ریلوے نےسکھرسے کراچی تک روٹ ٹریک کا معائنہ کیا.
29ستمبر تک ٹریک کی مرمتیں مکمل کرلی جائیں گی اور دوروز میں یکم اکتوبر کے لیے گاڑیوں کی بکنگ بھی شروع کی جارہی ھے

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی