پاکستان

 سینئر صحافی ایازمیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کو بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

حیدرآباد گردو پیش  سینئر صحافی ایازمیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کو بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

ملزم شاہ نواز کو اسلام آباد سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے ملزم کو 2 روزی جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزم کی 10 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے صحافی ایازمیر اور انکی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست بھی منظور کرلی، پولیس نے مرکزی ملزم کے والدین کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی