پاکستان

شہباز گل کو گرفتار نہ کریں اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(گردو پیش آن لائن اسلام آبادہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشہباز گل کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔


شہباز گل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست منظور کر کے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا موقع دیا جائے۔
انہوں نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ اپنے خلاف درج مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں،

میرے خلاف جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر امن اللہ نے شہباز گل کی درخواست پر حکم جاری کرتے ہوئے انہیں وطن واپسی پر گرفتار کرنے سے روک دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ہراساں کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی