حیدرآباد(گردوپیش آن لائن )سعودی عرب خلیجی ممالک اورپاکستان کے صوبہ کے پی کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آج عید الطفر عقیدت احترم اور مذہبی جوش وجزبے کے ساتھ منائی گئی
جبکہ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظرنہیں آیا ہے لہذ عید الفطر منگل 3منئی بروز منگل کو ہوگی یاد رہے پاکستان میں ہرسال دوعیدیں منائی جاتی ہیں

