تازہ ترین

عید کے بعد مئی کے آخری ہفتے میں کارکنان تیاریاں کریں نئی الیکشن کے اعلان تک اسلام میں دھرناہوگا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اعلان

حیدرآباد(گردو پیش آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ عید کے بعد اور مئی کے آخر میں لانگ مارچ کی کال دینگے جس کے لیئے کارکنان تیاریاں پکڑ لیں

عمران خان نے کہا کہ ایک امریکی نواز حکومت ملک پرمسلط کی گئی ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور پاکستانی عوام نے 1947میں آزادی حاصل کرلی تھی تو ہم کیسے امریکی غلامی قبول کرسکتے ہیں

انہون نے کہا کہ مئی کے آخری ہفتے میں وہ لانگ مارچ کی کال دیں گے جسکے لیئے کارکنان تیاریاں پکڑ لیں انہوں نے میرے ساتھ اسلام میں اس وقت تک بیٹھناہے جب تک عام انتخابات کا اعلان نہیں کیاجاتا،

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی