عالمی خبریں

چینی باشندوں کے قاتل بچکرنہیں جانے چاہئے چین کا سخت موقف

بیجنگ (گردو پیش آن لائن ) چین کی وزارت خارجہ نے کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ۔

چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ چین اس بڑے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اورغم وغصے کا اظہارکرتا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کراچی دھماکے میں ہلاک چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے، کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کواس کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔

پاکستان میں چینی سفارخانے کی جانب سے بھی کراچی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا کہاگیا ہے

۔چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئے

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

عالمی خبریں

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ شنگھائی میں صورتحال بے قابو

شنگھائی: چین کے تجارتی شہر شنگھائی میں کورونا کی صورت حال بگڑ گئی جس کے باعث پورے شہر کا کورونا ٹیسٹ
عالمی خبریں

آذربائیجان کے نائٹ کلب میں زوردار دھماکا؛ 1 ہلاک اور 31 زخمی

باکو: آذربائیجان کے نائٹ کلب میں ہونے والے زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں