تازہ ترین

بلاول بھٹوپاکستان کے37 ویں وزیرخارجہ بن گئے

اسلام آبادگردو پیش آن لائن چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوپاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کاحلف اٹھا لیا، ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بلاول بھٹو سے عہدے کا حلف لیا۔

بلاول بھٹو کی وفاقی وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھانے کی پر وقار تقریب ایوان صدر میں  منعقد ہوئی ، تقریب میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ودیگرنے بھی شرکت کی ۔عہدے کا حلف لینے کے بعد بلاول بھٹو کو صدر مملکت اور وزیر اعظم  سمیت دیگر نے مبارکباد دی ۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی