تازہ ترین

کارکنان تیاریاں کریں پاکستان تحریک انصاف 10مئی کو ملتان میں جلسہ کرے گی

پی ٹی آئی ملتان میں جلسہ کرے گی

گردو پیش آن لائن پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کہ کارکنان تیاریاں کریں عید کے بعد 10مئی کو تحریک انصاف کا ملتان میں جلسہ ہوگا ،

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ نئی آنے والے لوگ سخت پریشان ہیں مجھے اندرونی کہانی کا علم ہے وہ دس تن تک کابینہ تشکیل نہیں دے سکے

،ن لیگ والے کہتے تھے پیٹ چاک کرکے لوٹی ہوئی دولت حاصل کرینگے،لوٹی ہوئی دولت حاصل کرتے کرتے اپنی صفوں میں شامل کرلیا۔

شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ عمران خان عید کے بعد ملتان میں عوام سے خطاب کریں گے ،10مئی کو پی ٹی آئی ملتان میں پاورشو کرے گی .26اپریل کو الیکشن کمیشن آفس کے باہر ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے یہ دن پاکستان تحریک انصاف یوم تاسیس کے طورپرمنائے گی۔27 رمضان المبارک کو شب دعا کے طورپرمنائیں گے ۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی