بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی نوٹی فیکیشن جاری
حیدرآباد گردو پیش نوز ڈیسک تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے 4روپے 94پیسے فی یونٹ اضآفے کی درخواست کی تھی ،بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیاگیاہے،

