حیدرآباد(گردو پیش)
دی سٹی ہائیر سیکنڈری اسکول، ٹنڈوآدم کی طالبہ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں نواب شاہ ریجن میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، دی سٹی ہائیر سیکنڈری اسکول، ٹنڈوآدم کی طالبہ ایمن اسلم شیخ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں نواب شاہ ریجن کے پورے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی،
شہید بینظیر آباد (نواب شاہ ریجن) میں پورے بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد
MDCAT انٹری ٹیسٹ میں سے 185/
175 مارکس %97.2 حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ اللہ پاک محنت کا پھل ضرور دیتاھے،
دی سٹی ہائیر سیکنڈری اسکول کے اساتذہ اور اہل شہر نے ایمن اسلم شیخ کو مبارکباد پیش کیا اس موقع مرزاخان اشفاق بیگ نے کہاکہ ایمن اسلم شیخ کی محنت اور کامیابی میں دی سٹی ہائیر سیکنڈری اسکول ٹنڈوآدم کے اساتذہ کا اہم رول شامل ہے،
دی سٹی ہائیر سیکنڈری اسکول، ٹنڈوآدم کی طالبہ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں نواب شاہ ریجن میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
