پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا ھے
BY girdopesh
ستمبر 6, 2026
0
Comments
حیدرآباد(گردوپیش ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا ھے،حماد اظہر گزشتہ ایک عرصے سے روپوشی کی زندگی گزار رہے تھے،