عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے سوشل میڈیا کارکن کوپولیس نے حراست میں لے لیا
اسلام آباد (گردوں پیش)عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے سوشل میڈیا کارکن کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے سے حیدر سعید نامی نوجوان کو حراست میں لے کر اڈیالہ پولیس چوکی منتقل کردیا گیا۔

