میرا سندھ

منشیات کےاڈے پرچھاپہ منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد

ٹنڈوآدم (عمر فاروق قریشی : سانگھڑ پولیس پی ایس او ایس ایس پی  ٹنڈوادم سٹی تھانہ ون فائیو مددگار پولیس کے ہمراہ ٹنڈوآدم کے بدنام زمانہ منشیات فروش شراب کے ڈیلر نور علی بیھن کے شراب کی فیکٹر نما اڈے پر چھاپہ مار کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی شراب ،پیکنگ مشین ڈرم عیدکےموقع پر مارکیٹ میں سپلائی کے لئیےتیارکی گئی شراب برآمد منشیات فروش شراب کے ڈیلر نور علی بیھن کےبیٹے حسنین بیھن سمیت چار شراب کے ڈیلر گرفتار سٹی تھانے منتقل منشیات فروش ڈیلر نورعلی بیھن اپنے گینگ سمیت فرار زرائع کے مطابق مزکورہ منشیات فروش ڈیلر لاہور سے شراب کی خالی بوتلیں مزدہ بھر کر ٹنڈوآدم لاکر ان میں کچا شراب پیکنگ کر کے وسکی کا لیبل لگا کر کچا شراب بوتلوں میں پیکنگ کرکے سرعام پندرہ سال سے سپلائی کرتے رہے تھےزرائع سے مزید اطلاع ہیں کہ چھاپہ مار کاروائی کے دوران ایک درجن سے زائد موبائیل فون اور نصف درجن سے زائد موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں تیار تقریبا 5000 سے زائد بوتلیں برامد کی گرفتاری کے بعد میں تھانے پر لوگوں ہجوم لگا رہا گرفتار ملزمان کی رہائی کیلئے لاکھوں روپے کی ڈیل بھی چلتی رہی رات دیر گئے بھاری ڈیل پر چند افراد کو ازاد کردیا گیا درج مقدمات اور گرفتار افراد برامد شراب سامان کی تفیصلات بتانے سے پولیس گریز کرتی رہی اسکے علاوہ بھی پولیس نے سفینہ گٹکہ کے مزمان گرفتار اور ازاد کئے پولیس کی مذکورہ کاروائیوں کے دوران بڑا منشیات فروش ایس ایچ او کے بنگلے پر دو سے تین گھنٹے تک دعوت میں مصروف رہا تھا سٹی تھانہ بدترین پولیسنگ کا مظاہرہ کرتا رہا درج مقدمات برامد شراب سامان کی اور گرفتار ملزمان کی تفصیلات بتانے سے مکمل گریز کیا گیا ہے،

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان میرا سندھ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی جانب سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیزروئے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ھے

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر لالہ مرزاخان جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی اور ممبران مجلس عاملہ نے سینئر صحافی مطیع
میرا سندھ

حیدرآباد (گردوپیش) ایڈ منسٹر یٹر شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لطیف آباد اینٹی

انکروچمنٹ شکیل قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سٹی حیدرآباد کی زیر نگرانی حیدرآباد کے مختلف بازاروں میں اور مختلف