تازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر نادر خان بیٹنی کی پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور تقرری کا خیر مقدم کرتے ہیں صدام حسین

(پشاور (گردوپیش پروفیسر ڈاکٹر نادر خان بیٹنی کی پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور تقرری کا خیر مقدم کرتے ہیں صدام حسین
پروفیسر ڈاکٹر نادر خان بیٹنی پہلے کی طرح طلباء کی تعلیم و تربیت اور ادارے کی تعمیر وترقی کیلئے اپنے تجربات کو بروئے کار لائیں گے بجا طور پر ان کا یہ دور تعلیمی شعبے کیلئے کہ سنگ میل ثابت ہوگی
ڈاکٹر نادر خان بیٹنی ایک انتہائی با اخلاق ، ایماندار اور اعلی اوصاف کا مجموعہ ہے۔ان کی تقرری سے کالج میں طلباء کو درپیش مسائل میں کمی آئے گی اور کالج ترقی کے نئی منازل طے کریگی ۔
شانگلہ(خبرنگار) شانگلہ کے طلباء رہنما صدام حسین نے پروفیسر ڈاکٹر نادر خان بیٹنی کی بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ کالج پشاور تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہون نے ایک بیان میں کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نادر خان بیٹنی پہلے کی طرح طلباء کی تعلیم و تربیت اور ادارے کی تعمیر وترقی کیلئے اپنے تجربات کو بروئے کار لائیں گے بجا طور پر ان کا یہ دور تعلیمی شعبے کیلئے کہ سنگ میل ثابت ہوگی
ڈاکٹر نادر خان بیٹنی ایک انتہائی با اخلاق ، ایماندار اور اعلی اوصاف کا مجموعہ ہے۔ان کی تقرری سے کالج میں طلباء کو درپیش مسائل میں کمی آئے گی اور کالج ترقی کے نئی منازل طے کریگی ۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی