شوبز

صوفیہ کینن سان ڈیاگو اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

حیدرآباد(گردوپیش

ویب ڈیسک: سابق آسٹریلین اوپن چمپئن صوفیہ کینن ڈبلیو ٹی اے سان ڈیاگو اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ملبورن میں 2020 میں اپنا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والی کینن نے 27 ویں رینک کی ایناستاسیا پوٹاپووا کو2-6 ،3-6 سے شکست دی۔عالمی نمبر 93 کینن جنوری میں ہوبارٹ کے بعد اپنے پہلے ڈبلیو ٹی اے سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ یاد رہے کہ صوفیہ کینن نے 2020 کے فرانسیسی اوپن چمپئن شپ میچ میں پہنچنے کے بعد سے اب تک ڈبلیو ٹی اے فائنل نہیں کھیلا ہے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

شوبز

مہوش حیات کا دلچسپ ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو جھوٹ نہ بولنے کا مشورہ

کراچیگردو پیش : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف  اداکارہ مہوش حیات نے دلچسپ ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو منفرد
شوبز

شاہ رخ اور کاجول سات سال بعد کرن جوہر کی فلم میں اکٹھے نظر آئی گے

حیدرآباد(گردوپیش آن لائن نیوزڈیسک ) شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔