امریکہ میں پرانےپاکستانی سفاتخانے کی عمارت کوفروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی
حیدرآباد(گردو پیش) امریکہ میں واشنگٹن ڈی کی بہترین لوکیشن پر واقع پرانے پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے
معلوم ہوا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال کے باعث عمارت کوفروخت کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارتخانے کوفروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے
نجی ٹیلی ویژن کے مطابق واشنگٹن میں موجود پرانے پاکستانےسفرتخانے کی مالیت پانچھ سے چھے میلین ڈالر ھے،پرانے پاکستانی سفارتخانے کی عمارت واشنگٹن کے اہم مرکز میں واقع ہے
واشنگٹن میں پرانے پاکستانی سفارتخانے کی عمارت گزشتہ ۱۵سال سے خالی تھی عمارت کو موجودہ معاشی صورتحال کے باعث عمارت کوفروخت کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے

