گردو پیش حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے
اور ڈیزل کی قیمت 2 روپے 99 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل میں 9 روپے 79 پیسے اور مٹی کے تیل میں 10روپے 92 پیسے اضافہ کردیا ھے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پٹرول 2 روپے 7 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 99پیسے اضافہ نوٹیفکیشن جاری

