عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی،
اسلام آباد گردو پیش انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کی یکم ستمبر تک ضمانت منظور کرلی، عدالت نے عمران خان کی درخواست پر مدعی اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہو ئے عمران خان کو یکم ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا،اور پولیس کو یکم ستمبرتک گرفتارکرنے سے روک دیاھے، عدالت نے کا عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ انکے خلاف مقدمہ درج کرکے سب سے بڑی پارٹی ہیڈ کدوگرفتارکرنے کی کوشش کی گئی انہوں نے کہا کہ،مین نے قانونی ایکشن کی بات کی تھی،پوری دنیا میں پاکستان کا مزاق اڑایاگیا ہے،یہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کی طاقت سے خوفزدہ ہیں،دنتامیں ثرگیا یہاں بنانا ریپبلک ہے یہاں کو ئی قانون نہیں ہے،انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف آگے بڑھ رہی اور ضمنی الیکشن جیتی جارہی ہے،
اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ دنیا حیران ہے کہ 22کروڑ کے ملک کوکیاہوگیا ہے،پاکستان کے سب سے مقبول لیڈرپر دہشتگردی کا مقدمہ درج کیاگیا،

