حیدرآبادگردوپیش
میونسپل کمشنر سید شفیق احمد شاہ کی ہدایت پر عدلیہ کے حکم کے مطابق غیر قانونی قبضہ مافیا اور نا تجا وزات کے خلاف بلا تفر یق کا روائیاں جار ہی رکھی جائیں مارکیٹوں۔بازاروں اور سٹر کوں پر کھٹرے غیر قانونی ٹھیلے اور ٹھیے ہٹائے جا ئیں ٹر یفک کی روانی کو جاری رکھا جائے۔بازاروں اور مارکیٹوں میں پیدل چلنے والے خدید داروں بلخوص خواتین اور بچوں کو پریشانی سے بچا یا جائے اورتمام کا روائیاں بلاتفریق کی جائیں۔ڈائر یکٹر اینٹی انکروچمنٹ سیل عاصم عباس،اسٹینٹ ڈائر یکٹر انکروچمنٹ لطیف آباد و سٹی ٖفیاص حسین کلہیار،ناصر لودھی کی زیر نگرانی انکروچمنٹ عملہ غیر قانوں تجاوزات کے خلاف کاروائیا ں میں مصروف ہے تمام کاروائیا ں بلاتفریق کی جارہی ہیں عدالت عالیہ کے حکم اور بلدیہ اعلیٰ کے آفسران کی ہدایت پر عمل جا ری ہے ہیر آباد،سول اسپتال OPDایر یا میں نا جائیز تجاوزات کے خلاف ٹھیلے ٹھیئے ہٹادیئے گئے اور روڈ فٹ پاتھ ایریا خالی کروایاگیا ہے اور روڈ پر رکھی کرسیاں،ٹییل،اور کاؤنٹر تحویل میں لے لیئے گئے دوکانوں کے باہر رکھے سامان کو ہٹادیا گیا،مارکیٹ ٹاور روڈ اور راستوں میں کھٹرے ٹھیلے،پتھارے ہٹا دئیے گئے دوکانوں کے باہر رکھے سامان کو تحویل میں لے لیا گیا ہو ٹلوں کے با ہر روڈ پر ٹر یفک کی روانی کو متا ثر کرنے والے سامان کرسیاں ٹھیٹے،ٹیبل،مر غیوں اور پر ندوں کے پنجر تحویل میں لے کر ٹر یفک کی روانی کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ پیدل چلنے والوں کی پر یشانی کو ختم کیا جاراہا ہے،لیبر ٹی،سول ہسپتال چوک اور گاڑی کھاتہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں کی گئیں سٹر کوں پر کھٹر ٹھیلے،ٹھیے پتھارے ہٹا دئیے گئے روڈ پر رکھے ٹیبل کرسیاں اور کاو نٹر تحویل میں لے لئے گئے ٹر یفک کی روانی میں روکاوٹیں ختم کی جارہی ہیں بازاروں اور مارکیٹوں سے غیر قانونی ٹھیلے اور پتھارے ہٹا ئے گئے تاکہ خریداروں کو پیدل چلنے میں پر یشا ن کاسامنہ نہ کرنا پڑے غیر قانوں تجاوزات اور غیر قانوں ٹھیلے پتھارے اور قبضے ختم کروانے کے لئے اعلیٰ عد لیہ کے حکم پر عمل درآ مد بلا تفریق جاری رکھا جائے گا.
