تازہ ترین

پاکستان ریلوے کا عید الفطرکے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی گردو پیش آن لائن پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے تین روز مسافروں کے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ، نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام سمیت معمول کے مطابق کیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی سے کراچی کے مابین چلنے والی سرسید ایکسپریس انتظامیہ نے عید کے لئے اعلان کیا ہے جس کے مطابق 2 مئی کے لئے ٹکٹ میں چالیس فیصد کمی اور رعایت ایک روز کے لئے ہو گی۔80 مناظر

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی