پاکستان

عام انتخابات پیپلزپارٹی نے تیاریاں شروع کردی ہیں امیدواروں سے درخواستیں طلب

ppp ready for election

گردو پیش آن لائن پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخؤاستیں طلب کر لیں،

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ جنوری میں بلاول بھٹو کے زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کےفیصلے کی روشنی میں امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہوا تھا کہ بر وقت امید وار کا چناو کرکے انہیں اتخابی مہم شروع کرنے کی اجازت دی جا ئے گی،پارٹی ٹیکٹ کے خوا ہشمند اپنی درخواستیں 30 اپریل تک پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلمینٹیرینز کے صدر کے نام بجھوائیں،

ایم این اے کیلئے 40 ہزار جبکہ ایم پی اے کیلئے 30ہزار کا ڈرافٹ درخواست کے ساتھ جمع کرایا جائے تیس اپریل کے بعد متعلقہ کمیٹی ٹکٹ ہولڈرز کے نام فائل کرے گی

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی