تازہ ترین

وزارت اعلیٰ پنجاب کا معاملہ حمزہ شہباز نے لاھور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی

گردو پیش آن لائن پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے پر لاھور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی ہے

حمزہ شہباز کی جانب سے نئی دائر کی گئی درخواست میں وفاق اور پنجاب کو فریق بنایاگیا ہے

درخواست میں وزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری جبکہ صدر اور چیئرمین سینیٹ کو بذریعہ سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔
نئی درخواست میں ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے صدر پاکستان کو حلف کیلئے نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی،تاہم عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہے


girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی