پاکستان

تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں بڑاپاور شو

حیدرآباد گردو پیش آن لائن پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ سے بڑاشکواہ ہے کہ رات کے 12بجے عدالت لگا ئی گئی ،انہوں نے کہا کہ مینے کب آئین توڑا کہ انہوں نےسپریم کورٹ کے دروازے رات کو 12بھے کھولے انہوں نے کہا کہ میں نے عدلیہ کی کیلئے بڑی جدوجہد کی ہے

عمران خان نے کہا کہ عوام پر امن احتجاج کرے کراچی کے عوام نے بڑی تعداد میں باہر نکل کر انہیں بڑا خوش کیاوہ دل سے انکا شکریہ ادا کرتے ہیں ،

شیخ رشید نے کہاکہ مینے پہلے عمران خان کومشورہ دیا تھا کہ وہ اسمبلیاں توڑدے انہوں نے کہا کہ موجود حکومت کا بوری بسترگول ہے وہ مئی میں انتخابات دیکھتے ہیں

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی