تازہ ترین

پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے بابرافتخار۔

گردو پیش آن لائن پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابرافتخارکا کہنا ہے کہ پاکستان کی انٹیلی جینس ایجنسیاں اورادارے بھرپورطریقے سے کام کر رہے ہیں،پاکستان کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹرجنرل نے کہا کہ پاکستان کی انٹیلی جینس ایجنسیاں دن رات سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں۔ترجمان پاک فوج اس سے پہلے یہ بتا چکے ہیں کہ پاک فوج کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش نہ ہونے دے اوراس کا تدارک کرے۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تازہ ترین

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

لاہور (گردوپیش) پنجاب کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا چلا جا رہا ہے جہاں اب اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی