پاکستان

امپورٹڈ حکومت کسی صورت قبول نہیں‘، عمران خان کی ملک گیر پرامن احتجاج کی کال

گردوپیش (آن لائن نیوز )عمران خان نے کہا کہ آپ سب نے اتوار کو نمازِ عشا کے بعد نکلنا ہے اور پرامن احتجاج کرنا ہے اور زور دیا کہ وہ احتجاج میں تصادم اور توڑ پھوڑ نہیں کریں گے۔

اُنھوں نے کہا کہ قوم نے اپنی خود مختاری اور جمہوریت کی حفاظت کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کرتا ہے، سامنے آ جاتا ہے، عدالت کے کون سے فیصلے اچھے ہیں اور کون سے نہیں، تاریخ موجود ہے، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی