پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار

گردو پیش آن لائن ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پیکا ایکٹ 2016 کے سیکشن 20 کو غیر آئینی قرار دے دیا۔

girdopesh

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

پاکستان

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی، وزیراعظم نے
چیف جسٹس
پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی